Sale!

Armano K Phool

(4 customer reviews)

Original price was: ₹579.00.Current price is: ₹500.00.

Description

مشکور حسن مشکور بچپن سے ہی شعر وشاعری کا بہت عمدہ شوق رکھتے تھے۔کوئ بھی چیز دیکھی جیسے آم،امرود، لیچی ،کیلا،بیگن ٹماٹر ،مرچ،لہسن اور بھی دیگرجزئیات،جس پر اچھے اچھے لوگوں کا ذہن مائل نہیں ہوتا اس پر موصوف ایک دو شعر ہی نہیں بلکہ پوری نظم لکھ دیتے تھے۔۔ اس کتاب میں قارئیں کو وہ تمام چیزیں بہت سہل اور سلیس الفاظ کے پیرائے میں ڈھلی ہوئی ملیں گی ،اورایسا لگے گاکہ آپ کبھی آم سے ،تو کبھی لیچی سے،وغیرہ سے حقیقی معنوں میں گفتگو کر رہے ہیں ۔یہ ان کی شاعری کا سب سے عمدہ عنصر ہے ۔۔ یہ مجموعہ مشکور نے اپنی زندگی میں “ارمانوں کے پھول”سے موسوم کیا تھا جس کو اب ان کے صاحبزادگان طباعت کراکر آپ اہل علم و دانش کے خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ آپ کو ان کی شاعری میں پاکیزہ ذوق اور سخن وری کا جوہر نظر آۓ گا۔ اور آپ ادب و انشا کی چاشنی محسوس کرینگے ۔ساتھ ہی مختلف صنفِ شاعری کے کمالات سے بھی روشناس ہوں گے ۔۔۔وہ کہتے ہیں
اڑنے لگی ہیں حضرت انسان گگن میں

کیا ہوگا یہاں کس کو پتہ چشم زدن میں

ڈاکٹر خیبر الحسن علینگری

4 reviews for Armano K Phool

  1. Amber Faizy

    Unfortunately I read Amazing Book

  2. انجم فردوسی

  3. Tawish Ahmad

    Behtareen peshgi

  4. Md Shahidul Islam

    Mere bachan ke shayar , Mashkoor Hasan sahab shayari to unki zaban thi kabhi bhi unki tabiyat shayri se khali nhi rahti thi , dunya ka kon sa topic bacha ho jispe unhone shayri nhi ki , chahe wo political ho , sports se related ho , shadi , waghaerah ,
    Wo halki zaban mai bhi sharyari likhte thay aur tough bhi , sunne wala kon hai ussi ke hisab se wo shair kehte ,

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *