Description
EK LAMHA ZINDAGI
by
Zubair Irshad
زبیر ارشادکی کہانیاں مجھے بہت پسند آئیں، اِن کہانیوں کے تھیم عورتوں کے سماجی اور صنفی مسائل ہیں۔ ہمارے عہد میں عورتوں کی جدوجہد اور نام نہاد سماجی اور اخلاقی منظرنامے سے کشمکش کے مسائل کو زبید ارشاد نے بہت ہی عمدگی اور فنکارانہ انداز میں بیان کیا ہے۔ کرچیاں، دیوی کی جنت، روٹی کا سودا، اور لکیر ایسی ہی یادگار کہانیاں ہیں۔ زبان و بیان نیز پلاٹ پر انھیں دسترس حاصل ہے۔ میں زبیر ارشادصاحب کو کہانیوں کے اس خوبصورت اور معنی خیز مجموعے کے لیے دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
خالد جاوید
مایہ ناز ناول نگار، افسانہ نگار
(آخری دعوت, نعمت خانہ، موت کی کتاب وغیرہ)
EK LAMHA ZINDAGI
Reviews
There are no reviews yet.